Teri Zaat Main Bhi Kamal Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجی بجمالہ

تیری ذات میں بھی کمال ہے تیری بات میں بھی کمال ہے

وہی زندگی ہے عزیزتر تیری یاد میں جو ہوئی بسر

میرا شوق جس میں جواں ہوا میں مدینے کوجب رواں ہوا

تیرے پیار میں جو فنا ہوا تیرا قرب جس کو عطا ہوا

میری جان سے توقریب ہے میں مریض ہوں تو طبیب ہے

میں ہوں ایک ناصرؔ بے نوا مجھے تو نے اپنا بنا لیا

— Nasir Hussain Chishti\