اے مدینے کے تاجدارؐ سلام
تیری اک اک ادا پہ اے پیارے
رب سلم کے کہنے والے پر
میرے پیارے پر میرے آقا ﷺ پر
میری بگڑی بنانے والے پر
اس پناہِ گناہگاراں پر
اس جواب سلام کے صدقے
ان کی محفل میں ساتھ لے جائیں
پردہ میرا نہ فاش حشر میں ہو
وہ سلامت رہا قیامت میں
عرض کرتا ہے یہ حسن تیرا
— Hassan Raza Khan Barelvi\
