Ho Jati Hai Ab Toh Har Maqbool Dua Meri (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہو جاتی ہے اب تو ہر مقبول دعا میری

تم پیشِ نظر رہنا سرکار عبادت میں

بس ایک تمنا ہے منزل ہو مدینے کی

یہ راز بتادوں میں اب اپنے طبیبوں کو

مرقد میں میری آکر سرکار نے فرمایا

— Unknown