Khuda Ki Azmatain kya Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

خدا کی عظمتیں کیا ہیں محمد مصطفیٰ جانے

صدا کرنا ہی میرے بس میں تھامیں نےصدا کردی

ڈراتا مجھ کو توکیوں ہے عزاب قبرسےواعظ

مریض مصطفیٰ ہوں میں طبیبو مجھ کو نہ چھیڑو

مری مٹی مدینے پاک کی رہ میں بچھا دینا

کہا جبریل نے سدرہ تلک میرے رسائی ہے

ہمیں تو سر خرو ہونا ہے آقا جی کی چوکھٹ پر

— Hakeem Nasir\