کون ہے سفینےمیں کس کا یہ سفینہ ہے
دل کی آنکھیں کہتی ہیں دیکھو دل کی آنکھوں سے
حشرمیں محمد ﷺ کےاس طرح غلام آۓ
ہم سوالی آقا کے ہم گدا مدینے کے
آرزا مدینے کی لے گئ مدینے میں
پھولوں جیسی گلیاں ہیں خوشبو ہے ہواؤں میں
میں نے پوچھا تاروں سے مدینہ کیسی بستی ہے
— Syed Nasir Hussain Chishti\
