Utha Do Parda Dikha Do Chehra (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اٹھا دو پردہ دکھا دو چہرہ کہ نورِ باری حجاب میں ہے

جلی جلی بوسےاس کی پیدا ہےسوزشِ عشقِ چشم والا

انہیں کی بومایہء سمن ہے انہیں کا جلوہ چمن چمن ہے

تری جلومیں ہے ماہِ طیبہ ہلال ہر مرگ و زندگی کا

کھڑے ہیں منکر نکیر سرپر نہ کوئی حامی نہ کوئی یاور

خداۓ قہار ہے غضب پر کھلےہیں بدکاریوں کے دفتر

کریم ایسا ملا کہ جس کے کھلے ہیں ہاتھ اور بھرے خزانے

کریم اپنے کرم کا صدقہ لئیم بے قدر کو نہ شرما

— Ala Hazrat Imam Ahmed Raza Khan Barelvi\