خدا کی وسعتیں کیا ہیں امام الانبیاء جانے
بجز آقا کوئی مشکل کشائی کر نہیں سکتا
خدا کی راہ میں جو کچھ بھی تھا وہ سب لٹا ڈالا
کرم سرکار کا ویسے تو ہے سارے زمانے میں
شبِ معراج جب مولا سے ملنے کو گۓ آقا
میں بیمارِ محمد ﷺ ہوں مجھے طیبہ میں لے جاؤ
دمِ آخر مجھے کلمہ محمد ﷺ کا پڑھا دینا
نبی کے عشق سے روح کو منور کرلے اے عابدؔ
— Unknown
