مصطفیٰ کے دیوانے کب کسی سے ڈرتے ہیں
عقل کےجوبندےہیں خودہی ڈوب جاتے ہیں
آپ کے پسینے سے جن گلوں کو نسبت ہے
پتھروں سے اُٹھتی ہے گونج پھر سلاموں کی
فکرِ مصطفیٰ سے ہی ذکر مصطفیٰ سےہی
دل جلے حسینوں پر مرگۓ تو کیا ہوا
آپ کی محافل میں ناصرؔ آہی جاتے ہیں
— Syed Nasir Hussain Chishti\
