سارے جگ سے جدا، نرالا ہے
المدد الاماں، مرے آقاؐ
آمنہ کے جگرکےٹکڑےکو
سب جہانوں پہ انؐ کی رحمت ہے
خود خدا انؐ کی نعت کہتا ہے
میرے ہونٹوں پہ مہکے نام انؐ کا
درِ زہراؑ سے مل گئ خیرات
انؐ پہ قربان میری جاں فانیؔ
— Sobia Fani\
سارے جگ سے جدا، نرالا ہے
المدد الاماں، مرے آقاؐ
آمنہ کے جگرکےٹکڑےکو
سب جہانوں پہ انؐ کی رحمت ہے
خود خدا انؐ کی نعت کہتا ہے
میرے ہونٹوں پہ مہکے نام انؐ کا
درِ زہراؑ سے مل گئ خیرات
انؐ پہ قربان میری جاں فانیؔ
— Sobia Fani\