آپ آۓ جب مدینے وہ نورانی بن گیا
اللہ کا قرآن سارا مصطفیٰ پر اترا جو
انگلیوں سے مصطفیٰ کی پانی جو جاری ہوا
نور اُن کو جو نہ مانے جو کرے گستاخیاں
اپنے خوں سے دین یارو آل نے زندہ کیا
حاجرہ جس جا پہ دوڑیں وہ پہاڑوں کی جگہ
جب سے ثاقبؔ نعت کے میداں میں آیا دوستو
— Unknown
