ادھر ہزاروں نبی ومرسل اُدھر وہ تنہاکھڑےہوۓ ہیں
کریم آقا کےایک ٹکڑےنےپال رکھی ہےساری دنیا
ہمارےدامن میں کچھ نہیں ہےجوہےتوآقاہےعشق تیرا
کوئی تو بولےجسے خدا نے نہیں دیا ہےنبی کا صدقہ
علی کےگھرکی نہ پوچھوعظمت یہ گھرانوکھاہے سب سےناصرؔ
— Unknown