Tajdar e Haram Aye Shehan-Shah e Deen (Durood-O-Salam) – Urdu Durood-o-salam Kalam

تاجدارِ حرم اے شہنشاہِ دیں

دور رہ کر نہ دم ٹوٹ جائے کہیں

کوئی حسنِ عمل پاس میرے نہیں

دونوں عالم میں کوئی بھی تم سا نہیں

فکر امت میں راتوں کو روتے رہے

پھول رحمت کے ہر دم لٹاتے رہے

کافروں کے ستم ہنس کے سہتے رہے

موت کے وقت کر دو نگاہِ کرم

اب مدینے میں سب کو بلا لیجئے

عشق سے تیرے معمور سینہ رہے

دور ہو جائیں دنیا کے رنج و الم

پھر بلا لو مدینے میں عطاؔر کو

— Muhammad Ilyas Atar Qadri\