Kuch Aesa Kar De (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

کچھ ایسا کردےمرے کردار آنکھوں میں

انہیں نہ دیکھا توکس کام کی ہیں یہ آنکھیں

بصر کے ساتھ بصیرت بھی خوب روشن ہو

نظر میں کیسے سمائیں گے پھول جنت کے

یہ دل تڑپ کے کہیں آنکھوں میں نہ آجاۓ

پیا ہے جامِ محبت جو آپ نے نوری

— Mustafa Raza Khan Noori\