Main Bura Hun Ya Bhala hun Meri Laaj Ko Nibhana (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج کو نبھانا

تیری عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا

مجھے اس کا غم نہیں ہے کے بدل گئی ہے دنیا

تو نوازنے پہ آئے تو نواز دے زمانہ

تو منبعِ عطا ہے کہ پکار اٹھا زمانہ

چوکھٹ پے آگیا ہوں سرکار آج سن لو

رہنے دے مجھ کو اپنے قدموں کی دھول بن کر

تیرے نام سے ظہوری مجھے جانتی ہے دنیا

میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج کو نبھانا

— Muhammad Ali Zahoori\