آگۓ مصطفیٰ مرحبا مرحبا
جب ولادت ہوئی میرے سرکار کی
آمدِ شاہِ والا کی سن کر خبر
جل کےمرتےرہیں منکرین نبی
قریۃ جاں میں فصلِ بہار آگئ
نغمہ ہاے طرب گنگناۓ گۓ
طائرانِ چمن گنگنانے لگے
ظلمت شب چھٹی دن ہویدا ہوا
باعثِ قربِ حق ہے محبت تری
تجھ کو مانا تو حق آشکار ہوا
ہم سے عاصی چلیں گے جو سوۓ حرم
کوئی بتلاۓ جس پر کہ برسا نہیں
مجھ سے عاصی کے لب پر بھی جاری ہوئی
بزمِ عشاق میں نعت پڑھتا رہے
— Ghulam Mustafa Abid\
