Sooraj Hai Tere Noor Ka Par Tu Mere Aaqa (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

سورج ہے ترے نور کا پر تو مرے آقاؐ

اِک آپ کا چہرہ ہےتواک آپ کی زلفیں

مجھ ایسے گناہگارکی اس در پہ حضوری

ہروقت تصور میں ہیں جلوے تیرےدر کے

آئیں گے کبھی آپ کے کوچے سے ہوائیں

بچے بھی ہیں شیدائی تری نعت کے آقاؐ

موقوف نہیں مجھ ہی پر اے رحمتِ عالمؐ!

پڑھتا ہے درود اور سلام آپ پہ عابدؔ

— Ghulam Mustafa Abid\