Dafan Jo Sadiyon Talay Hai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ایک لمحے کو مجھے اپنا زمانہ دےدےچھاپ دے اپنے خدوخال مری آنکھوں پر

پھر رہائش کے لیے آئِنہ خانہ دے دےاور کُچھ تُجھ سے نہیں مانگتا میرے آقا

نارسائی کو زیارت کا بہانہ دےدےمَوت جب آئے مجھے کاش ترے شہر میں آئے

خاکِ بطحا سے بھی کہہ دے کہ ٹھکانہ دے دےزندگی ، جنگ کا میدان نظر آتی ہے

میری ہر سانس کو آہنگِ ترانہ دےدےاپنے ہاتھوں ہی پریشان ہے اُمّت تیری

اُس کے اُلجھے ہُوئے حالات کو شانہ دےدےاپنے ماضی سے مظفّؔر کو ندامت تو نہ ہو

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں