تم اپنےدامن بچھا کےمانگوحضوردیں گےضروردیں گے
کریم داتا عظیم آقا کے درپہ کوئی کمی نہیں ہے
انہیں سے مضبوط کر لو ناتے جو دے کے احسان نہیں جتاتے
مجھے تو محسوس ہو رہا ہے صدامدینے سے آرہی ہے
جہاں سے مولا علی نےمانگاجہاں سےہر اک ولی نے مانگا
حضور اکرم کے آستانے سےمانگنے کا اصول یہ ہے
حضوراکرم کی نعت ناصرزمانےبھر کو سناچکےہو
— Syed Nasir Hussain Chishti\
