آیتیں پڑھتا چلوں اور سراپا لکھوں
میرےلفظوں کو اگر اذنِ حضوری دے دیں
ان کی توصیف میں ہوں جتنےبھی جملے موزوں
ہے ارادہ کہ دکھاؤں وہ جمالِ سیرت
فکر امروز کی شب تار کی روشن کرنے
ہو عطا فرصت و اخلاص و محبت آقا ﷺ
— Dr Ali Akbar Al Azhari\
آیتیں پڑھتا چلوں اور سراپا لکھوں
میرےلفظوں کو اگر اذنِ حضوری دے دیں
ان کی توصیف میں ہوں جتنےبھی جملے موزوں
ہے ارادہ کہ دکھاؤں وہ جمالِ سیرت
فکر امروز کی شب تار کی روشن کرنے
ہو عطا فرصت و اخلاص و محبت آقا ﷺ
— Dr Ali Akbar Al Azhari\