سرکار دوعالم کے رخ پرانوار کا عالم کیا ہوگا
محبوب خدا کے جلوؤں سے ایماں کی آنکھیں روشن ہیں
جب ان کے گدابھر دیتےہیں شاہان زمانہ کی جھولی
ہےنام میں ان کےاتنا اثرجی اٹھتے ہیں مردےبھی سن کر
جب ان کےغلاموں کے در پر جھکتےہیں سلاطینِ عالم
جب سن کے صحابہ کی باتیں کفار مسلماں ہوتےہیں
طیبہ سے ہواجب آتی ہے بیکل کوسکوں مل جاتاہے
— Muhammad Shafi Ali Khan Bekal Utsahi\
