میں نےاس قرینے سے نعتِ شہ رقم کی ہے
یہ خیال رہتا ہے یہ ملال رہتا ہے
میرے ساتھ چلتی ہیں برکتیں درودوں کی
اُن کو سوچتےرہنا بھی اک عبادت ہے
میں غزل سےدور آیا جب سے یہ شعور آیا
اُن کو چاہنےسےمیں چاہا جا رہا ہوں صبیحؔ
— Sabeeh Rehmani\
میں نےاس قرینے سے نعتِ شہ رقم کی ہے
یہ خیال رہتا ہے یہ ملال رہتا ہے
میرے ساتھ چلتی ہیں برکتیں درودوں کی
اُن کو سوچتےرہنا بھی اک عبادت ہے
میں غزل سےدور آیا جب سے یہ شعور آیا
اُن کو چاہنےسےمیں چاہا جا رہا ہوں صبیحؔ
— Sabeeh Rehmani\