زمیں پہ اترے جو انوار لامکاں والے
جو چاہیں کہہ لیں قیاسات ہیں غلط سب کے
مقام لاکھ ہوں تسکین قلب و جاں کےلۓ
مکاں میں آتو گۓ نور لامکاں کب سے
وہ شہر علم ہو تو امیت کے پردےمیں
زمیں والوں کو کیا چل سکے پتہ ان کا
مدینہ آخری منزل ہے حق شناسوں کی
— Khawaja Shouq\
