دل مرادنیا پہ شیدا ہو گیا
کچھ مرے بچنے کی صورت کیجۓ
عیب پوش خلق دامن سے ترے
رکھ دیا جب اس نے پتھر پرقدم
دیکھ کر ان کا فروغ حسن پا
رب سَلَّم وہ ادھر کہنے لگے
جا پڑاجو دشت طیبہ میں حسن
— Hassan Raza Khan Barelvi\
دل مرادنیا پہ شیدا ہو گیا
کچھ مرے بچنے کی صورت کیجۓ
عیب پوش خلق دامن سے ترے
رکھ دیا جب اس نے پتھر پرقدم
دیکھ کر ان کا فروغ حسن پا
رب سَلَّم وہ ادھر کہنے لگے
جا پڑاجو دشت طیبہ میں حسن
— Hassan Raza Khan Barelvi\