مدینے کی وہ من بھاتی فضائیں یاد آتی ہیں
نہیں بھولے ابھی تک بوذر و صدیق کے قصے
کہیں وہ بدر کے لمحے کہیں خندق کی وہ باتیں
تمنا یہ کہ کانٹوں کی جگہ بھی پھول کِھل جائیں
وہ بارش پتھروں کی مکہ و طائف کی گلیوں میں
تحائف سے اسیروں کو بھی اک اعزاز بخشا ہے
???? ???? صل اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم ???? ????Ma
— Unknown
