Do Jahan ke Waali ka (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

دوجہاں کے والی کا دوجہاں پہ سایا ہے

نوری نوری تلوے ہیں کیسےپیارےجلوےہیں

نبیوں نے سلامی دی ولیوں نے غلامی کی

کرتے ہیں جفائیں جودیتے ہیں دعائیں وہ

موج میں جب آتے ہیں تاجور بناتے ہیں

— Syed Nasir Hussain Chishti\