Jahan Ka Saroor Ablagh Pe (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ظلمت کفر کو خورشید حرم تو نے کیابت پرستی بھی کھینچی آئی صدا پر تیری

دیدۂ سنگ کو کس پیار سے نم تو نے کیاجس سے انکار کوئی قوم نہیں کرسکتی

آدمیت پہ وہ احسان وہ کرم تو نے کیاچاند تاروں سے بھی آگے تھی رسائی تیری

آسمانوں کو مشرف بہ قدم تو نے کیاخاص ٹہری تو فقط تیری نبوت ٹہری

عام اللہ کو اللہ قسم تو نے کیاچل پڑیں لوگ بھٹک کر نہ جُدا رستوں پر

اس لیے دین میں دنیا کو بھی ضم تو نے کیااس قدر تو کوئی ماں بھی نہ تڑپتی ہوگی

جس قدر اُمت بیمار کا غم تو نے کیاتا ابد علم کی دنیائیں کرے گا آباد

حرف جو وقت کی لہروں پہ رقم تو نے کیاشعر گوئی تو مظفر کو خدا نے بخشی

تیرے تیور، میرا زیور

تیرا شیوہ، میرا مسلک

مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا

جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں

صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم