شاہکار حیات آپ کی ذاتخالق کائنات ذات خدا
مقصد کائنات آپ کی ذاتشرح تہذیب ایک ایک عمل
روحِ اخلاقیات آپ کی ذاتشرق و غرب آپ کے نشانِ قدم
جہت شش جہات آپ کی ذاتجزوِ ایماں مطالعہ جس کا
دیں کی وہ کلیات آپ کی ذاتحیرت انگیز آپ کا معمول
مظہر معجزات آپ کی ذاتہر صدی آپ کے جلو میں چلے
ہر زمانے کے ساتھ آپ کی ذاتجس کی تائید تا ابد ہوگی
وہ ثبوت ثبات آپ کی ذاتمیرا منشور میرا پیمانہ
آپ کی بات آپ کی ذاتکیا مظفر ہو عاقبت کی فکر
تیرے تیور، میرا زیور
تیرا شیوہ، میرا مسلک
مجھ کو عشق نبی، اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں، میرا عکس دروں
صاحبّ التّاج وہ شاہ معراج وہ شہسوار بُراق و امیر عَلَم
