Alla Se Kiya Pyar Hai (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ سے کیا پیار ہے عثمانِ غنی کا

رنگین وہ رُخسار ہے عثمانِ غنی کا

گرمی پہ یہ بازار ہے عثمانِ غنی کا

کیا لعل شکر بار ہے عثمانِ غنی کا

سرکار عطا پاش ہے عثمانِ غنی کی

دل سوختو ہمت جگر اَب ہوتےہیں ٹھنڈے

جو دل کو ضیا دے جو مقدر کو جِلا دے

جس آئینہ میں نورِ الٰہی نظر آئے

سرکار سے پائیں گے مرادوں پہ مرادیں

آزاد گرفتارِ بلائے دو جہاں ہے

بیمار ہے جس کو نہیں آزارِ محبت

اللہ غنی حد نہیں انعام و عطا کی

رُک جائیں مرے کام حسنؔ ہو نہیں سکتا

— Hassan Raza Khan Barelvi\