Achanak Dushmano Ne Ki Charhai (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اچانک دشمنوں نے کی چڑھائی یا رسول اللہؐ

مِرا دشمن تو مجھ کو ختم کرنے آہی پہنچا تھا

شہید دعوت اسلامی سجاد و احد آقاؐ

یہی ہے جرم میرا سنتوں کا ادنیٰ خادم ہوں

بہر صورت مجھے مرنا پڑے گا پر سعادت ہے

حقوق اپنے کۓ ہیں درگزر دشمن کو بھی سارے

ہدایت دشمنوں کو یا نبی ﷺ ایسی عطا کردو

تمنا ہے مرے دشمن کریں توبہ عطا کردو

کسی صورت بھٹک سکتا نہیں میں راہ سنت ہے

اگرچہ جان جاۓ خدمتِ سنت نہ چھوڑوں گا

حفاظت دشمنوں سے آپؐ ہی فرمایۓ آقاؐ

مقابل دشمنِ اسلام کے ایسا بناؤ گویا!

اندھیری قبر سے شاہ مدینہ ﷺ خوف آتا ہے

تمنا ہے تیرےﷺ عطار کی یوں دھوم مچ جاۓ

— Unknown