Allah Allah Shahe Konain Jalalat Teri (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اللہ اللہ شہہ کونین جلالت تیری

جھولیاں کھول کےبےسمجھےنہیں دوڑآۓ

تیرے انداز یہ کہتےہیں کہ خالق کوترے

اُس نے حق دیکھ لیا جس نے ادھر دیکھ لیا

بزمِ محشر کونہ کیوں جاۓ بلاوا سب کو

مجمع حشر میں گھبرائی ہوئی پھرتی ہے

چین پائیں گے تڑپتے ہوۓ دل محشر میں

ہم نے مانا کہ گناہوں کی نہیں حد لیکن

— Unknown