اللہ ہی اللہ بندے اللہ ہی اللہ بول
کتنا ان سے عشق ہے تجھ کوکتنا ان پرمرتا ہے
تیرا بھی آقا کےدرسے اذنِ حضوری آۓگا
تجھ پہ بھی سرکارِ جہاں کی نظر کرم ہو جاۓ گی
دھن میں تیرے برکت ہوگی گھرمیں تیرےرحمت
اس دنیا کو چھوڑکےتجھ کو ملکِ عدم بھی جانا ہے
تو ہے ثنا خواں جن کا عابدؔ تجھ پہ کرم یہ ان کا ہے
— Unknown
