عمل سب سے بڑا طاعت حبیبِ کبریا کی ہے
تمہارے دشمنوں پر تااَبد لعنت خدا کی ہے
ترے یاروں نے تجھ پر جان تک اپنی فدا کی ہے
کہیں مزمِّل و مُدَّثِّر و طٰہٰ کہیں یٰسِیْں
زہے شانِ جلالت جب چلے معراج کو مولیٰ
نہ پھیرا ہے کبھی خالی مرادیں دی ہیں منہ مانگی
اسی دَم درجۂ مقبولیت حاصل ہوا اس کو
محبت اس کو کہتے ہیں کہ مولائے وِلایت نے
اُویس اَللّٰہُ اَکْبَر ہوگئے عاشق بلا دیکھے
سفینہ میرا چکراتا ہے گردابِ مَعاصی میں
وہی حاکم وہی مالک خدا کے نائبِ مطلق
گنہگارو سیہ کارو خطاوارو نہ گھبراؤ
جمیلؔ قادری نازاں نہ کیوں ہو اپنی قسمت پر
— Jamil Ur Rehman Qadri\
