Apne Roze Ki Jali Aaqa Dekhlaein Ge (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

اپنے روضے کی جالی آقاﷺ دکھلائیں گے

کوئی مانے نہ مانے ہم ہیں ان کے دیوانے

ہِند الوَ لی کا صدقہ غوثِ جلی کا صدقہ

جس نے بھلایا ان کو دوزخ میں جاۓ گا وہ

رورو کے عمر گزاری اپنی نہ آئی باری

دل کی مرادیں پوری ہوں گی مدینے جاکر

کہتا ہے دل یہ میرا طیبہ میں ہوگا ڈیرا

— Mohsin Naqvi\