عاشق مصطفی، مرتضی مرتضی
ہیں خائف ِ خدا، مرتضی مرتضی
بالیقیں دِلیر ہیں، مرتضی مرتضی
شہرعلم کے ہیں باب، مرتضی مرتضی
والد ِحسین ہیں ، مرتضی مرتضی
یا علی مرتضی مرتضی مرتضی
در پہ آئے ہیں گدا، مرتضی مرتضی
دردِ دل کر عطا، مرتضی مرتضی
دو گناہ کی دوا ، مرتضی مرتضی
— Muhammad Ilyas Atar Qadri\
