آیا شعورِ حق کا رسالت پناہ سے
توحید کو سمجھ نہ دلِ بے نگاہ سے
اقرار جب تک نہ رسالت کا کیجئے
دنیا قرینہ سیکھ رہی ہے حیات کا
اللہ نے ان کے واسطے قبلہ بدل دیا
حق کی نمود، انفس و آفاق کا وجود
بندے میں اور خدا میں ہوئی رسم و راہ شوق
— Khawaja Shouq\
آیا شعورِ حق کا رسالت پناہ سے
توحید کو سمجھ نہ دلِ بے نگاہ سے
اقرار جب تک نہ رسالت کا کیجئے
دنیا قرینہ سیکھ رہی ہے حیات کا
اللہ نے ان کے واسطے قبلہ بدل دیا
حق کی نمود، انفس و آفاق کا وجود
بندے میں اور خدا میں ہوئی رسم و راہ شوق
— Khawaja Shouq\