Ban Kar Faqeer Jao Sarkar Ki Gali Main (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

بن کر فقیر جاؤ سرکار کی گلی میں

ایسا کریم کوئی تم کو نہ پھر ملے گا

جیسا بھی زخم ہوگا اچھا ضرور ہوگا

دنیا و دیں کی ہر اک نعمت ملے گی

جنت میں رہنے والی حوروں سے کوئی کہہ دے

سنتا نہیں تمہاری کوئی اگر کہانی

توہین عشق ہے یہ کوئی اور یاد آۓ

میں سو گیا ہوں شاید خوابوں میں ہی وہ آئیں

مرکر بھی میری میت ناصرؔ یہی کہے گی

— Nasir Hussain Chishti\