بستر پہ نبی جس کو سلا دے وہ علی ہے
ہوتی ہو قضاء عصر تو انگشت پییمبر
سرکار کے بعد اور کیا کس نے یہ دعویٰ
اس چہرے کی توقیر بیاں کیا ہو کہ جس کو
تلوار اٹھائے ہوئے میدان میں آ کر
قاتل کو کبھی پیش کیا جام کسی نے
باتوں میں نہاں جس کے اصرار پییمبر
دے مانگنے والے کو طلب سے بھی زیادہ
— Unknown
