Chand Jab Mah e Shabaan (Manqbat) | Best Manqbat Lyrics in Urdu | Naat Lines

چاند جب ماہِ شعبان کا دیکھنا

چاہتے ہو جو عرشِ عَلا دیکھنا

جانے دو بولے شبیرؑ عباسؑ سے

انبیاء بولے آپس میں فضہؑ ہیں خوش

کیسے کعبہ بنایا ابراھیمؑ نے

دیکھا لیتا ہے چودہ کی جانب خدا

گر سمجھنا ہے زینبؑ کا احساں ہے کیا

پھڑپھڑاتا ہے ذکر علیؑ پر بہت

بولے عباسؑ دیکھا ہے عابس نے جو

بس اسدؔ ذکر کر ان کی اولاد کا

— Asad Ali Asad\