درود پڑھتے رہے قریۃ حضورؐ کے پیڑ
یہ لفظ اذنِ محمدؐ سے پھول بنتے ہیں
سفر میں آپؐ کی ہجرت اگر ہو پیشِ نظر
میں ان کی نعمتیں سناتا وہ داد دیتے مجھے
میں جب لکھتا ہوں سینے پہ پنجتن کے نام
— Naveed Haider Hashmi\
درود پڑھتے رہے قریۃ حضورؐ کے پیڑ
یہ لفظ اذنِ محمدؐ سے پھول بنتے ہیں
سفر میں آپؐ کی ہجرت اگر ہو پیشِ نظر
میں ان کی نعمتیں سناتا وہ داد دیتے مجھے
میں جب لکھتا ہوں سینے پہ پنجتن کے نام
— Naveed Haider Hashmi\