دل کی کلی کھلی ہوئی ذکرِ حضور ﷺ سے
سارے جہاں میں روشنی ذکرِ حضورﷺ سے
سینہ جو سب کا روشن ہے ذکرِ حضورﷺ سے
سب تارے جگمگاتے ہیں ذکرِ حضورﷺ سے
صدقہ جہان کھاتا ہے ذکرِ حضورﷺ سے
گلشن یہ سب مہکتے ہیں ذکرِ حضورﷺ سے
ثاقبؔ کو جو بھی ملتا ہے صدقہ حضور کا
— Unknown
