فرقت کی نہیں ہےیااحمد اب تاب ترےبیماروں میں
ہو ہاتھ میں میرےکاسۃ دل طیبہ کی سہانی ہومنزل
ٹھکراۓ کوئی دھتکارےکوئیدیوانہ سمجھ کےمارے کوئی
وہ نورجوطورپہ چمکا تھا جسےموسیٰ دیکھ کےغش میں ہوۓ
سرکار دوعالم صل علیٰ وہ جلوہ آپ کے نور کا تھا
تعریف نبی کی کوئی بشر کیا لکھے ریاض خستہ جگر
— Syed Riaz Ud Deen Saharwardi\
