ہر سمت ہے ظلمت مری سرکار کرم ہو
کب تک بھلا سہتےرہیں باطل کے مظالم
اس درجہ نہ دیکھی تھی کبھی اے مرے آقا
سرکار! غلاموں کو توجینے نہیں دیتا
اب کسی طرح بھی دیکھی نہیں جاتی
کیوں میری نواؤں سےاثر ہوگیا زائل
— Sarwar\
ہر سمت ہے ظلمت مری سرکار کرم ہو
کب تک بھلا سہتےرہیں باطل کے مظالم
اس درجہ نہ دیکھی تھی کبھی اے مرے آقا
سرکار! غلاموں کو توجینے نہیں دیتا
اب کسی طرح بھی دیکھی نہیں جاتی
کیوں میری نواؤں سےاثر ہوگیا زائل
— Sarwar\