Har Su Hai Izhaar (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہرسو ہے اظہارمدینے والے کا

لےکےچلواب مجھ کومدینے لےکےچلو

مجھ کو ہوگا ناز کہ جب یہ لوگ کہیں

سب سے اونچی شان مدینے والے کی

اپنے تو اپنے ہیں دشمن بھی بولے

میری بھی دل کی یہ ایک تمنا ہے

محسن اک دن جائیں ہم بھی طیبہ میں

— Mohsin\