Hon Jo Yaad e Rukh Purnoor (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہوں جو یادِ رُخِ پرنور میں مرغانِ قفس

کس بلا میں ہیں گرفتار اَسیرانِ قفس

حیف در چشم زَدن صحبتِ یار آخر ُشد

رُوئے گل سیر ندیدیم و بہار آخر شد

نوحہ گر کیوں نہ رہے مرغ خوش الحان چمن

پائیں صحرائے مدینہ تو گلستاں مل جائے

زخمِ دِل پھول بنے آہ کی چلتی ہے نسیم

قافلہ دیکھتے ہیں جب سوئے طیبہ جاتے

تھا چمن ہی ہمیں زِنداں کہ نہ تھا وہ گل تر

دشت طیبہ میں ہمیں شکل وطن یاد آئی

اب نہ آئیں گے اگر کھل گئی قسمت کی گرہ

ہند کو کون مدینہ سے پلٹنا چاہے

چہچہے کس گل خوبی کی ثنا میں ہیں حسنؔ

— Hassan Raza Khan Barelvi\