Hum Hain Qalam Dawaat (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

ہم ہیں، قلم دوات ہے، میدانِ نعت ہے

عالم فدائے وسعتِ دامانِ نعت ہے

نعتیں ہیں اس میں جیسے ہوں قرآں کی آیتیں

ہر دور کے شعور کی تشکیل کے لیے

نورِ تجلیاتِ رسالت کے فیض سے

کلیاں چٹک چٹک کے یہی کہہ رہی تھیں سب

تلتے ہی جا رہے ہیں جو دیوان ہائے نعت

حسان ایک فرد نہیں ایک سوچ ہے

توصیف مصطفےٰ کی ہے توصیفِ کردگار

اس پر فدا، ہے جس کو ودیعت شعورِ نعت

تلقین خود حضور نے سعدی کو جو کیا

اے وجہ کُن فکاں! شہِ ما کان ما یکون

"لَا یُمکِنُ الثناءُ کما کان حقہ"

"غالب! ثنائے خواجہ بہ یزداں گذاشتیم"

سیاح لامکاں تری اک سیر کے طفیل

عاجز وفور شوق میں حد ادب رہے

— Jamil Ur Rehman Qadri\