عشق احمد چاہیے،حُبّ مدینہ چاہیے
زندگی اور موت دونوں ان کے غم میں ہوں بسر
بارشِ انواربرسےگی مسلسل صبح تک
منزل حب الہٰی تک پہنچنے کے لۓ
حشر کے سیلاب میں محفوظ رہنےکےلۓ
ہے تری درگاہ میں یارب تمناۓریاض
— Syed Riaz Ud Deen Saharwardi\
عشق احمد چاہیے،حُبّ مدینہ چاہیے
زندگی اور موت دونوں ان کے غم میں ہوں بسر
بارشِ انواربرسےگی مسلسل صبح تک
منزل حب الہٰی تک پہنچنے کے لۓ
حشر کے سیلاب میں محفوظ رہنےکےلۓ
ہے تری درگاہ میں یارب تمناۓریاض
— Syed Riaz Ud Deen Saharwardi\