Ishq Main Tere Kabhi (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

عشق میں تیرے کبھی کاش پگھل کر دیکھو

عین ممکن ہے کہ سرکار ﷺ چلے آئیں ابھی

یہی سنتے ہیں کہ ذروں میں چھپے ہیں خورشید

سر میں سودا ہے یہی دیکھوں مدینے کی بہار

سر سے پاؤں تک میں بوں آنکھ شہا دید کے وقت

روتے بلکتے میں گروں قدموں پہ

وجہ تخلیق دو عالم کے اجاگر جلوے

— Unknown