اذنِ معراج مل گیا ہے اسے
خیمہ زن ہو دل و دماغ میں جو
روشنائی قلم سے پھوٹ پڑی
قبل از کائنات خالق نے
پورے اک عالمِ وفور کے ساتھ
— Tahir Sherazi\
اذنِ معراج مل گیا ہے اسے
خیمہ زن ہو دل و دماغ میں جو
روشنائی قلم سے پھوٹ پڑی
قبل از کائنات خالق نے
پورے اک عالمِ وفور کے ساتھ
— Tahir Sherazi\