Jaan o Dil Kya Sheh (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

جان ودل کیا شے ہیں مقصوددل و جاں آپ ہیں

''کُنتُ کنزًا مخفیاً" در شکلِ انساں آپ ہیں

آپ لفظوں میں کہاں یارحمتہ للعٰلمین

آپ کا ادراک ممکن ہی کہاں مخلوق سے

منزل قوسین ہویا لی مع اللہ کا مقام

دوجہاں میں آپ کےجلوؤں سےہٹ کرکچھ نہیں

ایک سبحان الذی اسریٰ پہ کیا موقوف ہے

آپ ہی جانیں حقیقت کیا ہے مالیٰ آپ کی

— Khawaja Shouq\