Jab Karam Hota Hai Halaat Badal Jate Hain (Naat) | Best Naat Lyrics in Urdu | Naat Lines

غم،طمانیت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیں

ان کی رحمت ہے خطا پوش گنہ گاروں پر

اسم احمد کا وظیفہ ہے ہر اک غم کا علاج

آپ کے ذکر سے اک کیف ملا کرتا ہے

اپنی آغوش میں لے لیتا ہے جب ان کا کرم

عشق کی آنچ سے دل کیوں نہ بنےگا کعبہ

رکھ ہی لیتے ہیں بھرم ان کے کرم کےصدقے

آپڑے ہیں ترے قدموں میں یہ سن کر ہم بھی

آپ کو کعبہ مقصود ہی مانو خالد

— Khalid Mehmood Khalid\